

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، مختلف ایجنسیز اور اداروں نے 3 سالوں میں بیرون ملک جانے کے خواہشمند 74ہزار474 افراد کو آف لوڈ کیا۔ دستاویز کے مطابق 39ہزار 786افراد کو ایف آئی اے نے آف لوڈ کیا جبکہ 34 ہزار لوگوں کو مختلف ایجنسیز اور