جمعرات,  19 نومبر 2026ء

تمباکو سے پاک مستقبل ، بچوں کا مطالباتی چارٹر پیش، تشہیر و پر جامع پابندی کا مطالبہ

تمباکو سے پاک مستقبل ، بچوں کا مطالباتی چارٹر پیش، تشہیر و پر جامع پابندی کا مطالبہ

بچوں کو تمباکو اور نکوٹین مصنوعات سے محفوظ بنانے کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، مقررین اسلام آباد (سٹی رپورٹر) سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کے زیر اہتمام عالمی یومِ اطفال 2026ء کے موقع پر بچوں نے تمباکو سے پاک، صحت مند اور محفوظ