پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل نے شیرا فضل مروت کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین نامزد کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی میں عددی اعتبار سے سنی اتحاد کونسل کے ارکان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری ناجائز صدر ہیں، صدر کے پاس تو مکمل نمائندگی نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ صدر مملکت کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عدلیہ سے ہمیں حسن اور حسین نواز کی طرح انصاف کی توقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں عدلیہ پر بھروسہ ہے، امید ہے کہ ہمیں جلد انصاف ملے گا۔ ان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں، لیکن ان سے کیا مذاکرات کریں، ہمیں ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ موجودہ
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بیرسٹر گوہر علی خان اور شیر افضل مروت نے اختلافات ختم کرکے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔تفصیلات کے مطابق افضل مروت پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات کے لیے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق 86 آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل اور 8 آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ الیکشن
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے گزشتہ رات ہونے والے اجلاس میں بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔ تحریک انصاف میں سیاسی معاملات پر شدید اختلافات سامنے آ گئے، پارٹی کی سیاسی قیادت بیرسٹر گوہر خان کے خلاف صف آراء ہو گئی،
اسلام آ باد (روشن پاکستان نیو ز)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا نازک دن ہے، عوام زیادہ سے زیادہ باہر نکلیں۔ بیرسٹر گوہر نے گفتگو میں کہا کہ انتظامیہ سے مکمل تعاون کی درخواست ہے، پولنگ اور گنتی کا عمل
اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر،پارٹی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کئے ، انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواروں اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ