ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری June 22, 2026
بھارت کے خلاف فتح قوم کی جیت ہے، کامیابی خدا کی عطا ہے: عالمی سنوکر چیمپئن بابر مسیح June 4, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنوکر کے بین الاقوامی چمپین با ہر سیح کہتے ہیں کہ جیت کے لئے بے حد محنت کی لیکن سرفرازی خدا دیتا ہے، موجودہ حالات میں بھارت سے جیت نے قوم کے وقار کو مزید بلند کر دیا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ورلڈ مینارٹیز الائنس کی