

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایک امریکی عدالت نے فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا کو بچوں کی ذہنی صحت پر مضر اثرات مرتب کرنے پر کروڑوں ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ نیو میکسیکو کی عدالت نے یہ فیصلہ میٹا کے خلاف زیرسماعت تاریخ ساز مقدمے کے دوسرے مرحلے کے دوران