فیصل آباد: بے گناہ شہری کو مقدمے میں نامزد کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج July 17, 2026
بنی گالہ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری، علاقہ مکین پریشان June 22, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے بنی گالہ میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ کئی روز سے مرمتی کام کے نام پر بجلی کی گھنٹوں معطلی معمول بن چکی ہے، جس سے علاقہ مکین شدید ذہنی اذیت اور مشکلات