بنیظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقوم سے کٹوتی کا سلسلہ نہ رک سکا

بنیظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقوم سے کٹوتی کا سلسلہ نہ رک سکا

  ٹاہلی گورائیہ اڈا پر خواتين سے کٹوتی کی جا رہی تھی مقامی صحافی کے کوریج کرنے پر تشدد کیا گیا اور کپڑے پھاڑ دیے گے. حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ضلع حافظ آباد میں بنیظیرانکم سپورٹ پروگرام میں ایک دفعہ پھر سے کٹوتی کی خبریں ہیں غریب خواتین سے بھاری کٹوتی