اتوار,  04 اکتوبر 2026ء

بزمِ ریاض کا آن لائن تعزیتی اجلاس، ریاض راٹھور کے انتقالِ پرملال پر رنج و غم کا اظہار

بزمِ ریاض کا آن لائن تعزیتی اجلاس، ریاض راٹھور کے انتقالِ پرملال پر رنج و غم کا اظہار

ریاض (وقار نسیم وامق) ممتاز اوورسیز پاکستانی، پیپلز پارٹی گلف و سعودی عرب کے سنیئر رہنما اور بزمِ ریاض کے چیئرمین محمد ریاض راٹھور کے انتقالِ پرملال کے موقع پر بزمِ ریاض کا ایک خصوصی آن لائن تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت بزمِ ریاض کے صدر تصدق گیلانی