جمعرات,  13  اگست 2026ء

باسمتی چاول ٹریڈ مارک کیس، آسٹریلوی عدالت نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا دعویٰ مسترد کردیا

باسمتی چاول ٹریڈ مارک کیس، آسٹریلوی عدالت نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا دعویٰ مسترد کردیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کی عدالت  نے باسمتی چاول کے ٹریڈ مارک کیس میں بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے اپیل خارج کردی۔ آسٹریلوی عدالت نے بھارتی ادارے اپیڈا کی اپیل خارج کرتے ہوئے قانونی اخراجات ادا کرنےکا بھی حکم دیا ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق کیس میں آسٹریلوی عدالت کا