ایف آئی اے بھرتی ٹیسٹ، ڈاکٹر اپنے بھائی کی جگہ امتحان دیتے پکڑا گیا July 12, 2026 کراچی(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے کے بھرتی ٹیسٹ میں ڈاکٹر اپنے بھائی کی جگہ ٹیسٹ دیتے ہوئے پکڑا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم عابد علی نے مبینہ طور پر جعلی ایڈمٹ سلپ بنا کر امتحان دینے کی کوشش کی، اصل امیدوار عاشق علی کو بھی امتحانی مرکز