هفته,  23 نومبر 2024ء

ایف آئی اے

ایف آئی اے نے پی آئی اے میں 17 سال سے جعلی ڈگری پر ملازم کو گرفتار کر لیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) میں ملازمت کے دوران مبینہ طور پر 17 سال تک جعلی ڈگری کا استعمال کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم کی شناخت رؤف

شیخ مجیب الرحمان سےمتعلق ویڈیو معاملہ،عمران خان کے بعد 3پی ٹی آئی رہنما کو ایف آئی اے طلب، نوٹس جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے مزید

ایف آئی اے کی جانب سے جنرل اور گیٹ چیکنگ روکے جانے کے احکامات

  ایف آئی اے امیگریشن ونگ نے مسافروں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے جنرل چیکنگ / گیٹ چیکنگ کے خاتمے کے احکامات جاری کر دئیے ان احکامات کا بنیادی مقصد قانونی مسافروں کو بہترین سروس مہیا کرنا ہے تاکہ مسافر لمبی قطاروں کی پریشانی سے بچ سکیں۔

منڈی بہاؤالدین میں ایف آئی اے ان ایکشن ، حوالہ ہنڈی اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر گرفتار

  منڈی بہاؤالدین (روشن پاکستان نیوز)منڈی بہاوالدین میں ایف آئی اےنے حوالہ ہنڈی اور ممنوعہ ادویات کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ جیولر شاپ اور فارمیسی پر چھاپہ مار کاروائیاں کی گئیں چھاپہ مار کاروائیوں کے نتیجے میں 1 ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے

 کمپنی  کروڑوں لوٹ کر فرار ,بیرون ملک نوکری کےجھانسے، متاثرین ایف آئی اےجا پہنچے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں نوکری کا جھانسہ دے کر فراڈ کرنے والی کراچی کی ایک کمپنی کے خلاف متاثرین نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔ متاثرین نے نجی کمپنی کے خلاف قانونی جارہ جوئی کے لیے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔درخواست میں

کراچی ائیرپورٹ پر 49 پاسپورٹس کے ہمراہ گرفتار کیا جانیوالامسافر رہا کر دیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی ایئرپورٹ سے 49 پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہونے کے بعد گرفتار کیے گئے مسافر کو پاسپورٹ رکھنے کے قانونی شواہد پیش کرنے پر رہا کردیا۔ محمد عدنان نامی یہ مسافر دبئی سے کراچی کے راستے ایران جا رہا تھا، اس کے قبضے سے

اوور چارجنگ تحقیقات، لیسکو کے 7 افسران ایف آئی اے کے طلب کرنے پر پیش نہ ہوئے

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے 7 سپرنٹنڈنگ انجینئرز بجلی کے بلوں میں زائد چارجنگ کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے طلب کیے جانے کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے اوور چارجنگ کے معاملے

ملکی اور مذہب مخالف سرگرمیوں میں ملوث462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سماجی رابطوں کی سائٹس پرمذہبی انتشار پھیلانے اور منفی سرگرمیوں میں مصروف 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کردیئے گئے۔ پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس کو اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی

ایف آئی اےان ایکشن ، غیر معیاری ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑلی گئی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹاسک فورس نے گجومتہ میں غیر رجسٹرڈ، غیر معیاری ادویات بنانے والی فیکٹری کو پکڑ لیاہے۔ ایف آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈرپ کی منظوری کے بغیر ادویات آلودہ ماحول میں تیار کی

ایف آئی اے کی کارروائی میں بینک نمائندےبن کر اکاؤنٹس سے رقم نکلوانے والا گروہ گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سائبر کرائم کے عملے نے بینکوں کا نمائندہ ظاہر کرکے جعلی کالز کرکے کھاتہ داروں سے بھاری رقوم نکلوانے والے ملزمان کے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں