اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری! بینکوں کو اہم ہدایات جاری November 26, 2026 اسلام آباد (روشن پا کستان نیوز) اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ، وزیراعظم شہباز شریف نے ’اپنا گھر‘ پروگرام کے تحت بینکوں کو 6 ماہ میں ایک ہزار ارب روپے کے قرضے دینے کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کمرشل