اتوار,  15 نومبر 2026ء

اٹلی کا میٹا کے خلاف ایکشن، بھاری جرمانہ عائد کر دیا

اٹلی کا میٹا کے خلاف ایکشن، بھاری جرمانہ عائد کر دیا

روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کی ڈیٹا پروٹیکشن اتھارٹی نے میٹا پر 88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔ میٹا پر