اتوار,  03 مئی 2026ء

انگلینڈ کے جنوبی علاقے میں گھر میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

انگلینڈ کے جنوبی علاقے میں گھر میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

برسٹل(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر برسٹل میں ایک گھر میں دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایون اینڈ سمرسیٹ پولیس کے مطابق برسٹل میں صبح ہونے والا دھماکا بڑا واقعہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے دھماکے کو دہشتگردی قرار نہیں دیا اور نہ