هفته,  09 نومبر 2024ء

امیر جماعت اسلامی

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا جمہوریت کیلئے ’جدوجہد‘ جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی (جے آئی) نے ہفتے کے روز ’’جمہوریت کے لیے جدوجہد‘‘ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور قائم مقام جماعت اسلامی امیر لیاقت بلوچ کے درمیان ہونے والی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات، انتخابی دھاندلی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں سیاسی جماعتوں نے انتخابی دھاندلی کے خلاف

جعلی اسمبلیوں میں ہونیوالا صدارتی انتخاب بھی ناجائزاورغیر جمہوری ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق پھٹ پڑے

لاہور (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے اپنی طے شدہ پالیسی کے مطابق صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لیا، جعلی اسمبلیوں میں ہونے والا صدارتی انتخاب بھی غیر قانونی اور غیر قانونی ہے۔ غیر جمہوری لاہور سے جاری بیان میں ان

خیراتی نشست نہیں چاہیے،حافظ نعیم کا سندھ اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر سندھ اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج تاخیر سے آنے پر جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے احتجاج

عوامی مینڈیٹ کی توہین کی گئی ، بدترین تبدیلی کی گئی،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن پھٹ پڑے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پوری قوم کو بتا دیا ہے کہ آپ کے ووٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پورے پاکستان نے بتا دیا ہے کہ انجینئرنگ سے رائے عامہ

سودی نظام کاخاتمہ ہوگاتومعاشی نظام درست ہوگا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز     ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام کاخاتمہ ہوگاتومعاشی نظام درست ہوگا،ہم ملک سےسودی نظام کوختم کرناچاہتےہیں،جماعت اسلامی چاہتی ہےمعاشی حالات درست ہوجائے،سب کچھ تب ممکن ہوسکتاہے جب سودی نظام کاخاتمہ ہوگا،،پاکستان میں چندخاندانوں کے بجائے آئین وقانون کی حکمرانی ہونی چاہیے،ایساپاکستان