اتوار,  29 نومبر 2026ء

امریکی پابندیوں کا مقصد ایران کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے : ایرانی صدر

امریکی پابندیوں کا مقصد ایران کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے : ایرانی صدر

تہران (روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مقصد ایرانی معاشرے کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے۔ تہران میں وزارتِ محنت کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا کی جانب سے عائد کردہ مسائل اور