







واشنگٹن(روشن پاکسدتان نیوز) چین کے بحرالکاہل میں بیلسٹک میزائل تجربے پر امریکا نے تشویش کا اظہار کر دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے 6 جولائی کو میزائل تجربہ کرنے سے چند گھنٹوں قبل معلومات دیں۔ امریکی حکام