بدھ,  08 جولائی 2026ء

امریکا: بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی پر کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کیس میں فرد جرم عائد

امریکا: بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی پر کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کیس میں فرد جرم عائد

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی حکام نے بدنام زمانہ بھارتی جرائم پیشہ گروہ بشنوئی گینگ کے سربراہ لارنس بشنوئی پر کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں فرد جرم عائد کردی۔ حکام کے مطابق لارنس بشنوئی اور اس کے بچپن کے دوست ستندر جیت سنگھ