اسلامی معاشرت میں ماں کا کردار اور موجودہ سوشل میڈیا کے اثرات،تجزیاتی رپورٹ

اسلامی معاشر ے میں ماں کا کردار اور موجودہ سوشل میڈیا کے اثرات،تجزیاتی رپورٹ

اسلام آباد(روبینہ ارشد) اسلامی معاشرت میں ماں کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے، اور اسے گھر کے اندر ایک ریاست کے بادشاہ کی طرح سمجھا جاتا ہے۔ ماں ہی وہ شخص ہے جو بچوں کی ابتدائی تربیت، ان کے اخلاقی اور معاشرتی رویوں کی تشکیل اور ان کے دین