منگل,  04  اگست 2026ء

اسرائیلی بربریت کی انتہا؛ جنوبی لبنان میں ممنوعہ سفید فاسفورس بم برسا دیئے

اسرائیلی بربریت کی انتہا؛ جنوبی لبنان میں ممنوعہ سفید فاسفورس بم برسا دیئے

بیروت(روشن پاکستان نیوز) قابض اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے خلاف ملٹری آپریشن کے نام پر لبنان کے جنوبی علاقوں میں بنیادی انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ظلم و بربریت کی انتہا کردی۔ لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے نیشنل نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے