منگل,  18  اگست 2026ء

آبنائے ہرمز میں جہاز پر پروجیکٹائل حملہ: ایک رکن ہلاک، یو اے ای کا آئل ٹینکر بھی قبضے میں

آبنائے ہرمز میں جہاز پر پروجیکٹائل حملہ: ایک رکن ہلاک، یو اے ای کا آئل ٹینکر بھی قبضے میں

تہران(روشن پاکستان نیوز) آبنائے ہرمز میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جہاں ایک اور تجارتی جہاز پر پروجیکٹائل سے حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں عملے کا ایک رکن ہلاک ہو گیا ہے۔ برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق منگل کے روز آبنائے ہرمز