منگل,  22 اکتوبر 2024ء
ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ کا امریکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 29ویں میچ میں انگلینڈ نے امریکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

انگلینڈ کو سیمی فائنل کی راہ ہموار کرنے کےلیے اس میچ میں کامیابی درکار ہے۔

دوسری جانب امریکا گروپ 2 کے اس میچ میں جیت کے باوجود ایونٹ سے باہر ہوسکتا ہے۔

مزید خبریں