هفته,  27 جولائی 2024ء
کون بنے گا چیئرمین سینیٹ؟2مضبوط امیدوار میدان میں آ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین سینیٹ کی نامزدگی پر پیپلز پارٹی کے دو بڑے آمنے سامنے آ گئے۔انوار الحق کاکڑ کو مقتدرحلقوں کی حمایت حاصل،بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی کو بھی نامزد کردیا۔تفصیلات کےمطابق صدر آصف زرداری کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔بیٹا یوسف رضا گیلانی اور مقتدر حلقے انوار الحق کاکڑ کو لانا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں: ناصربٹ کے سینیٹ الیکشن جیتنے پر ن لیگ برطانیہ کے رہنمائوں کی مبارکباد

نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ابھی تک یوسف رضا گیلانی کے نام سے پچھے نہیں ہٹے ۔پیپلز پارٹی کی قیادت چیئرمین سینیٹ کا حتمی فیصلہ رواں ہفتے کرے گی۔ ن لیگ نے چیئرمین سینیٹ کا عہدہ پیپلز پارٹی کو دیا ہوا ہے یوسف رضا گیلانی ہوں یا انوار الحق کاکڑ ن لیگ اس کی حمایت کرئے گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News