هفته,  01  اگست 2026ء
چہلمِ حضرت امام حسینؑ 4 اگست کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان شیعہ کانفرنس کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی کے مطابق چہلمِ سید الشہداء حضرت امام حسینؑ 4 اگست (20 صفر) کو دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ اس موقع پر کربلا معلیٰ، عراق میں ہونے والے مرکزی اجتماع میں دنیا بھر سے لاکھوں زائرین، جبکہ اندازاً 2 کروڑ عاشقانِ حسینؑ کی شرکت متوقع ہے۔ اسلام آباد میں مرکزی جلوس 3 اگست کو امام بارگاہ جی-6/2 سے اور راولپنڈی میں مرکزی جلوس 4 اگست کو امام بارگاہ کرنل مقبول حسین سے برآمد ہوگا۔

مزید خبریں