هفته,  18 اپریل 2026ء
کراچی میں 3 مزدور گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے ہلاک

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں 3 مزدور گٹر کی صفائی کے دوران دم توڑ گئے۔

کراچی کے علاقے لیاری سیکٹر 36 میں 3 مزدور گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے چل بسے۔

کراچی میں 10 گھنٹے سے زائد کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے

مزدوروں کی موت پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے اظہار افسوس کیا اور متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔

یاد رہے اس سے قبل بھی کئی مزدور گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

مزید خبریں