هفته,  27 جولائی 2024ء
کسی شہری کو ووٹ کاسٹ کرنے سے نہیں روکا گیا،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن سو فیصد شفاف اور پرامن ہوئے۔کسی شہری کو ووٹ کاسٹ کرنے سے نہیں روکا گیا،

جمعرا ت کو پولنگ ختم ہونے کے بعد ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔

انھوں نے کہا کہ کسی شہری کو ووٹ کاسٹ کرنے سے نہیں روکا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ گجرات کے تین پولنگ اسٹیشنز میں وقت بڑھایا،۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News