هفته,  27 جولائی 2024ء
اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار ،دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد پولیس کے اہلکار سخت گرمی اور ہیٹ ویو کا شکار دوران تربیت متعدد اہلکار بے ہوش ہوگئے ۔،متعدد بیہوش، فوٹیج منظر عام پر آگئی

،پی ڈی ایم اے نے 21 سے 27 مئی کے دوران شدید ہیٹ کا خدشہ ظاہر کر رکھا ہے لیکن افسران کے احکامات کی تعمیل کے تناظر میں سخت گرمی میں کھلے آسمان تلے ٹریننگ کروائی جارہی ہے اور ہیٹ ویو کی وارننگ کے باوجود پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں دن میں دو وقت تین تین گھنٹے دورانیے کی سخت ٹریننگ جاری ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اے ایس آئی کی جانب سے پولیس کے جوانوں کے ساتھ بدکلامی بھی معمول ہے ۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News