پیر,  13 مئی 2024ء
برطانیہ میں بھی بجلی اورگیس میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف

لندن(صبیح زونیر)پاکستان میں ہی نہیں ترقی یافتہ ملک برطانیہ میں بھی بجلی اور گیس کے میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف ہوا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی گھروں میں نصب تقریبا 40 لاکھ اسمارٹ میٹرز خراب ہیں۔

میٹرز کا آن لائن رابطہ منقطع ہونے پر کمپنیاں صارفین کو اوسط بل بھیجتی ہیں۔اس کے علاوہ زائد ادائیگی والے صارفین کو میٹرز ٹھیک ہونے پر رقم واپس لینے میں بھی مشکلات پیش آتی ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News