کل عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز ہفتہ کو پورے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق 23مارچ کو تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بھی بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے، بازار اور مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔  یوم پاکستان کے موقع پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: 23 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا کے 180 ممالک میں ایک گھنٹے کیلئے بجلی بند کیوں اور کس وقت کی جائیگی ؟ دیکھیں

مزید خبریں