هفته,  23 نومبر 2024ء
جناح ہاؤس حملہ کیس،33ملزمان کی ضمانت منظورکر لی گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے 33 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظورکرلی۔

عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا ۔اوردیگر ملزمان کی ضمانت پر سماعت 8 مارچ کو ہو گی، جناح ہاؤس کیس میں 99 ملزمان نے ضمانت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

مزید خبریں