هفته,  23 نومبر 2024ء
پنجاب میں نمونیا کے وار جاری،مزید 9 بچے دم توڑ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں نمونیا کی صورتحال برقرار ہے،مزید 9 بچے اپنی زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کو دوران نمونیا کے 733 جبکہ لاہور میں 197 کیسز رپورٹ ہوئے۔

لاہور میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی،پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 362 اموات اور لاہور میں 62 اموات رپورٹ ہوئیں۔

مزید خبریں