ملتان (نیوز ڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کو این اے 149 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک عامر ڈوگر کے ہاتھوں دردناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق این اے 149 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ملک محمد عامر ڈوگر ایک لاکھ 43 ہزار 613 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ جہانگیر خان ترین 50 ہزار 166 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔
مزید پڑھیں:عام انتخابات: غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج، نواز، شہباز، زرداری ،مولانا فضل الرحمان ، بلاول آگے