منگل,  10  ستمبر 2024ء
این اے57،پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار سمابیہ طاہرآگے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)این اے 57 کے پولنگ سٹیشن نمبر 206 سے غیر حتمی غیر سرکاری رزلٹ سامنے آگیا،تفصیلات کے مطابق این اے 57 کے پولنگ سٹیشن نمبر 206 سے غیر حتمی غیر سرکاری رزلٹ سامنے آگیا،پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار سمابیہ طاہر 321 ووٹ سے پہلے نمبر پرمسلم لیگ ن کے بیرسٹر دانیال 54 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں،مزیدپولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ آنا باقی ہیں۔

مزید پڑھیں: عام انتخابات: غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج، نواز، شہباز، زرداری ،مولانا فضل الرحمان ، بلاول آگے

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News