بدھ,  30 اکتوبر 2024ء
نامور سینئر صحافی پرویز شوکت انتقال کر گئے

راولپنڈی ( روشن پاکستان نیوز)معروف صحافی ،صدرپی ایف یو جےپرویز شوکت اس دنیا فانی کو چھوڑ کر اگلے جہاں چلے گئے ۔ پرویز شوکت کا انتقال راولپنڈی میں ہوا، مپرویز شوکت مرحوم پچاس برس تک اور میڈیا ورکرز کے حقوق کی جنگ لڑتے رہے

وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا پرویز شوکت کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار ، صحافتی تنظیموں کا بھی پرویز شوکت کے یوں اچانک ساتھ چھوڑجانے پر دکھ کا اظہار ، مرحوم صحافیوں کی ایک مضبوط آواز تھے، صحافت اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرویز شوکت کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں