جمعه,  13 دسمبر 2024ء
شدید سردی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی ،کہاں ؟ دیکھیں


: ہجیرہ (روشن پاکستان نیوز)شدید سردی کے باعث آزادکشمیر کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تاحکم ثانی تبدیلی کردی گئی ہے،
ذرائع کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ سکولز صبح 9 بجے کھولنے کا حکم جاری
کیا گیا ہے ،ماسوائے جمعہ کے سکولز کے اوقات کار 9 بجے سے دن دو بجے تک ہوں گے،
جمعہ کے دن سکولز 9 بجے سے 12:30 بجے تک کھلیں گے۔

مزید خبریں