جمعرات,  26 نومبر 2026ء

November 26, 2026

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 12 دہشتگرد ہلاک

نوشکی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 12 دہشتگرد ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق 20 نومبر سے بلوچستان کےضلع نوشکی، سبی، پنجگور اور کیچ میں کارروائیاں کی گئیں جس دوران  بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 12 دہشتگرد ہلاک

فرانس میں خواتین کے خلاف تشدد میں اضافہ، ایک سال کے دوران 111 خواتین شوہروں یا ساتھیوں کے ہاتھوں قتل

پیرس(روشن پاکستان نیوز) فرانس کے بین الوزارتی ادارے برائے تحفظِ خواتین نے خواتین کے خلاف تشدد سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کردی، جس میں خواتین کے قتل، جنسی تشدد اور ہراسانی کے تشویش ناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں 111 خواتین کو ان کے