جمعرات,  03  ستمبر 2026ء

September 3, 2026

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران 7 مئی 2021 کو جج تعینات ہوئے تھے اور انہوں نے 2036 میں ریٹائرڈ ہونا تھا۔ سپریم اور ہائی کورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ جسٹس راحیل کامران شیخ کا

حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے ماحول سازگار نظر نہیں آرہا: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم نے حکومت سے مذاکرات کے لیے سازگار ماحول کے امکان کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے سلمان اکرم نے کہا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے ماحول سازگار نظر نہیں آرہا۔ اسلام آباد

پاکستان کی ’ فینٹاسٹک‘ چائے پینے والے بھارتی پائلٹ ابھینندن انڈین ایئر فورس سے مستعفی

نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) فروری 2019 میں پاک بھارت فضائی معرکے کے دوران پاکستان میں گرفتار ہونے والے انڈین ایئر فورس  کے سابق گروپ کیپٹن اور ویر چکر ایوارڈ یافتہ پائلٹ ابھینندن ورتھمان نے بھارتی فضائیہ سے وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ (اسٹیپ ڈاؤن) لے لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق

امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، جوابی کارروائی میں حملہ آوربھی مارا گیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا کی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں حملہ آوربھی مارا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منیا پولیس کی اپارٹمنٹ بلڈنگ میں پیش آیا۔فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی بھی ہوئے۔