







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ خصوصی الاؤنس اور پنشن میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے خصوصی کنوینس الاؤنس اور پنشن میں اضافے کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کی درخواستوں کی وصولی اگست کے تیسرے ہفتے سے شروع ہوگی۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی درخواستیں دے سکیں گے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج اخراجات 2 مساوی اقساط میں وصول کیے جائیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں بیوہ خاتون کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سولر سسٹم، انورٹر، بیٹریاں اور دیگر سامان چوری ہونے کے واقعے میں پولیس نے بالآخر مقدمہ درج کر لیا، تاہم متاثرہ خاتون کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد کے ایک بینک کے اے ٹی ایم سے 53 لاکھ 70 ہزار روپے چوری کی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں ایک بینک کے اے ٹی ایم سے 53 لاکھ 70 ہزار روپے چوری کا ڈراپ سین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر و سینئر پارلیمنٹرین چوہدری محمد یاسین نے حالیہ آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے انتخابی عمل پر اثرانداز ہو کر عوام کے جمہوری مینڈیٹ

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں کارروائیاں کیں۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کارروائیوں کے نتیجے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے دو روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو رہی ہے اس حوالے سے وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک میں لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)علامہ سید سجاد حیدر شاہ نقوی چیف کوارڈینیٹر ضلع حافظ آباد قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق پاکستان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کی خبر اس پُرآشوب ماحول

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے تھانوں میں احتساب اور پولیسنگ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں مختلف تھانوں سے 72 اہلکاروں کے تبادلے کر دیے۔ پولیس کے مطابق تبدیل کیے جانے والے اہلکاروں میں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی منیجنگ ڈائریکٹر (انچارج) سبین عثمان خٹک نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کی کامیاب کوریج اور انتظامات میں اے پی پی کے افسران و عملے کی کارکردگی کو سراہتے