هفته,  29  اگست 2026ء

July 14, 2026

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار پر غور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  عالمی مارکیٹ میں ہلچل اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار پر غور کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں جاری اتار چڑھاؤ اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے تناظر میں وزارتِ

فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

انقرہ (روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر  رجب طیب اردوان سے انقرہ میں اہم ملاقات ہوئی جس میں  پاک ترک دفاعی تعاون، دفاعی صنعت میں اشتراک، علاقائی سلامتی اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ترک ایوان صدر کے مطابق ملاقات انقرہ

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پَر لگ گئے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تقریباً 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 9.1 فیصد اضافے کے بعد 82.90 ڈالر فی بیرل تک

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز پر ایرانی حملے میں عملے کا ایک بھارتی رکن ہلاک ہوا: اماراتی وزارت دفاع

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 2 اماراتی آئل ٹینکرز کو ایرانی کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ اماراتی وزارت دفاع کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک جہاز کے عملے کا ایک  بھارتی رکن ہلاک اور 8 افراد زخمی ہو

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں یوزر نیم کیسے بنائیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی مزید بہتر بنانے کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد نئے لوگوں سے رابطہ کرنے کے لیے موبائل فون نمبر شیئر کرنا لازمی نہیں رہے گا۔ اس

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، ماجد ستی قتل کیس میں تین مجرمان کو عمر قید، متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ماجد ستی قتل کیس میں عدالت نے تین مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی، جبکہ دیگر جرائم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا

لاہور: نجی واٹر پارک میں 9 سالہ بچی مین ہول میں ڈوب کر جاں بحق، تین افراد گرفتار

لاہور (روشن پاکستان نیوز): لاہور کے علاقے باٹا پور میں واقع ایک نجی واٹر پارک میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں دبئی سے چھٹیاں گزارنے پاکستان آنے والی 9 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے واٹر پارک کے تین ذمہ داران کو

سعودی عرب نے حوثیوں کی جانب سے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل تباہ کردیے: غیرملکی میڈیا

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے حوثیوں کی جانب سے فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل تباہ کردیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں یمن میں سعودی اتحادی فورس کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کی

وٹامن ڈی نہیں لیا تو اس خطرے سے باخبر رہیں، نئی تحقیق

کینبرا(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی نہ صرف ہڈیوں کو کمزور بناتی ہے بلکہ دل کی شریانوں کے امراض اور ہائی بلڈ پریشر کے خطرے میں بھی نمایاں اضافہ کر سکتی ہے۔ تحقیق

شدید گرمی میں کیا کھائیں اورکن چیزوں سے بچیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شدید گرمی کی لہر کے دوران اکثر لوگوں کی بھوک کم ہو جاتی ہے ایسے میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہیٹ ویو کے دوران خوراک میں تبدیلی کرنی چاہیے اور کیا جسم کو زیادہ پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے؟ غذائی ماہرین کا کہنا