June 5, 2026

فیصل آباد میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد کے فیڈمک انڈسٹریل ایریا میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث چار مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ افراد 18 فٹ گہری نئی سیوریج لائن کی صفائی کر رہے تھے کہ اچانک زہریلی گیس کے اثر

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام(روشن پاکستان نیوز) : وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 377 روپے 78

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی میں خواتین کے تحفظ کے لیے “جوائنٹ فورسز الائنس” کا قیام

راولپنڈی (روشن پاکسستان نیوز)فاطمہ جناح یونیورسٹی میں الولایت آرگنائزیشن((AL Wilayat Organization کے ڈائریکٹر سید علی حیدر کی جانب سے انکوائری کمیٹی، سیکشن 3(2) پروٹیکشن اگینسٹ ہراسمنٹ ایٹ ورک پلیس ایکٹ 2010 کے تعاون سے،“جوائنٹ فورسز الائنس”کے قیام اور اعلان حوالے سے پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس اہم اقدام کا

تاجر برادری کاآسان ٹیکس اسکیم کا خیرمقدم، ایف بی آر کے اختیارات محدود کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی “آسان ٹیکس اسکیم” کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تاجروں اور حکومت کے درمیان اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے،ماضی میں ٹیکس نظام انتہائی