اتوار,  12 جولائی 2026ء

May 27, 2026

سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نماز عید کےدو بڑے اجتماعات ہوئے تاہم سیکیورٹی کے باعث سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی اس مرتبہ بھی نمازعید ادا نہیں کرسکے۔ عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے اڈیالہ جیل کی جامع

امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف کو ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ٹیلیفون کیا اور امن کے قیام کی کوششوں میں پاکستان کے اہم کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق

عید الاضحیٰ پر بھی کراچی کے بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم

کراچی (روشن پاکستان نیوز): شہر قائد میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی بیش تر علاقوں میں صارفین گیس سے محروم رہے، اور عوام سے ٹیکسز اور بلوں کی بھاری وصولی کے باوجود انھیں گیس نہ ملنے کی شکایت برقرار رہی۔ کراچی کے علاقوں شادمان، یو پی، کیماڑی، جیکسن مارکیٹ،

مسلسل ڈیوٹی، وفاقی پولیس دباؤ کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں مسلسل نائٹ ڈیوٹیاں، طویل اوقاتِ کار اور چھٹیوں کی کمی کے باعث پولیس اہلکار شدید ذہنی اور جسمانی دباؤ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد اہلکار کئی کئی روز تک مسلسل ڈیوٹی انجام دینے پر مجبور ہیں، جبکہ انہیں مناسب

خواتین میں اموات کی شرح مردوں سے زائد کیوں؟ اہم انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ خواتین میں بعض بیماریوں کا خطرہ اور اموات کی شرح مردوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوتی ہے۔ خواتین میں امراض قلب انتہائی سنگین اور جان لیوا مسئلہ ہے جسے اکثر نظر انداز کردیا جاتا ہے جبکہ یہ خواتین

اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کی شکایات عام ہو گئی ہیں اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو گھبرائیں نہیں۔ پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیکنگ میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے، روزانہ عام شہری، بزرگ، خواتین، طلبہ اور کاروباری

امریکی گرین کارڈ کیلیے کیا کرنا ہوگا؟ نئی پالیسی نافذ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکی شہریت و امیگریشن سروسز نے مستقل رہائش یعنی گرین کارڈ کے حصول سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پاکستان نے امریکہ کے لیے گرین کارڈ کے حصول سے متعلق نئی امیگریشن پالیسی کے اہم نکات جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جاری ہے اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی پیش کر رہے ہیں۔ کراچی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کیے