


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رہا کردیے گئے جس کی تصدیق اسرائیلی حکام کی جانب سے کردی گئی ہے۔ امریکا میں مقیم فلسطینیوں کی تنظیم عدالہ کا کہنا ہےکہ امدادی کارکنوں کو اسرائیل بدر کیا جارہا ہے۔ ترکیے کے وزیر خارجہ

نیویارک(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا بھارت ریاستی سطح پر بیرونِ ملک دہشت گردی برآمد کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد پروپیگنڈے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےعلاقے سپن وام میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران دہشتگرد سرغنہ عمرعرف جان میر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مومنہ اقبال کی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے ایک کیس میں ریمارکس دیتےہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا 4 کروڑ عوام کا صوبہ ہے جو جل رہا ہے مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں لارجر بنچ کے کریمینل جسٹس سسٹم میں خامیوں سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے موبائل فون صارفین کو ان کا بیلنس کٹوتی سے بچاؤ کے لیے مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ٹی اے نے موبائل صارفین کو غیر متوقع بیلنس کٹوتی سے محفوظ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کو جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار کردیا گیا ہے۔ نادرا کے فیس بک پیج پر شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ نادرا کے نام سے بنائی گئی جعلی ویب سائٹ سے ہوشیار رہیں کیونکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلیے ترسیلاتِ زر بھیجنے کے لیے پاکستان میں سرکاری اور مستند ذرائع استعمال کرنا سب سے محفوظ اور فائدہ مند طریقہ ہے، جن میں قانونی بینک اور مجاز منی ٹرانسفر کمپنیاں شامل ہیں۔ روزگار کیلیے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلیے اپنی بھیجی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) : مقناطیس کا ٹکڑا نگلنے والے بچے کی جان لاہور جنرل اسپتال کے ڈاکٹرز نے بچا لی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور کے جنرل اسپتال میں ایک بچے کو لایا گیا، جس نے مقناطیس کا ٹکڑا نگل لیا تھا، جو خوراک کی نالی کے ذریعہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کی طرف سے اپنے کیریئر کا چھٹا فیفا ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، اس متعلق حتمی اعلان ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو پرتگال کی طرف سے اسکواڈ میں منتخب ہونے کے بعد ریکارڈ چھٹا ورلڈ کپ کھیلنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مکمل سورج گرہن ہمیشہ کے لیے ختم ہورہا ہے کیونکہ زمین اپنا آخری مکمل سورج گرہن دیکھے گی۔ مکمل سورج گرہن تب ہوتا ہے جب چاند، سورج اور زمین کے درمیان سے گزرتا ہے اور سورج کی روشنی کو پوری طرح روک دیتا ہے، اس پوزیشن