

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو پریمیئر انویسٹی گیشن ایجنسی بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اعلامیےکے مطابق جدید فارنزک، تفتیشی مہارتوں، مشینری اور آلات سے سی سی ڈی کوپاکستان کے جدید ترین ادارے میں بدلا جائےگا۔ اسے مجرموں کا سراغ لگانے اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ کے نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی کل کرے گی جس کے بعد بڑے شہروں اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں جلد فائیو جی دستیاب ہو گا۔ ملک بھر میں فورجی سروسز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے حکومت کو پھر ڈیل کی پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ ملاقاتیں بند کرنے کا فیصلہ قبول ہے بس آپ بلاتاخیر ان کا الشفا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران سے بھی کہتے ہیں وہ مسلم ممالک پر حملے نہ کرے۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی خطے کے

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس خبرگان کی جانب سے آیت اللہ سید مجتبیٰ الحسینی خامنہ ای کو اسلامی انقلاب کا تیسرا رہبر منتخب کیے جانے پر کہا ہے کہ یہ فیصلہ

نیویارک (روشن پاکستان نیوز) پاکولی ایگزیکٹوز کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کے دفتر میں منعقدہ خواتین کے عالمی دن کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب برلینس آرگنائزیشن کے تعاون سے منعقد کی گئی جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہےکہ ابتدا میں پی ٹی آئی نے بھی اعلان کیا تھا کہ اگرٹرمپ اقتدار میں آئے تو ان کے لیے نجات دہندہ ثابت ہوگا۔ ایمل ولی نے کہا کہ جب ٹرمپ نے منہ موڑا تو اب

کراچی(روشن پاکستان نیوز)ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے کے بعد ائیرلائنز نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق کراچی سے لاہور، اسلام آباد اور دیگر اسٹیشنز کے لیے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے، ڈومیسٹک پروازوں پر 2800 سے 5 ہزار روپے فی ٹکٹ تک کا اضافہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) ستمبر 2022 میں امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک اسپیس کرافٹ کو دانستہ طور پر ایک چھوٹے سیارچے ڈیمورفس سے ٹکرایا تھا۔ ستمبر 2022 میں ناسا کے تجرباتی ڈارٹ مشن کے تحت اسپیس کرافٹ کو سیارچے سے ٹکرایا گیا جس کا مقصد یہ دیکھنا تھا کہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)خادمِ اعلیٰ بری امام سرکار، بابا کلو سرکار کی قیادت میں بری امام دربار کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں راجہ سرفراز اکرم، راجہ شہزاد جنجوعہ اور راجہ فائق جنجوعہ سمیت دیگر معززین نے شرکت کی اجلاس کے دوران اسلام