
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کا سفر کریں، خلیج تعاون کونسل نے اہم فیصلہ کر لیا۔ خلیج تعاون کونسل نے اس سے قبل بھی اعلان کیا تھا کہ وہ شنجن ماڈل کی طرز پر ایک مشترکہ سیاحتی ویزا متعارف کرائے گی، اب جی سی سی نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی معیشت کے بارے میں دو متضاد رپورٹس سامنے آئی ہیں، جن میں پہلا ڈبلیو ای ایف ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے شائع ہوا جس کے تحت دنیا کمزور ترقی اور مسلسل بحرانوں کے دور میں داخل ہو رہی ہے، جبکہ تنظیم برائے اقتصادی تعاون
راولپنڈی(عرفان حیدر) انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اہم کارروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تین مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 62.989 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، جن کی مالیت 49 لاکھ روپے سے زائد
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آمد پر اسکیلیٹر بند ہونے کے معاملے پر یو این ترجمان نے وضاحت پیش کردی۔ گزشتہ روز صدر ٹرمپ خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ جب اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پہنچے اور بالائی منزل پر جانے کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کو مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں کمپیوٹر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق 14 اکتوبر 2025 کو
ممبئی(روشن پاکستن نیوز) بالی ووڈ کے کنگ کہلائے جانے والے اداکار شاہ رخ خان نے 33 سالہ اپنے شاندار فلمی کیریئر کے بعد پہلا نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کر لیا ہے، یہ اعزاز انہیں ان کی فلم جوان میں بہترین مرکزی اداکار کی شاندار پرفارمنس دیا گیا۔ شاہ رخ خان
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مابین خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا، اس ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار