
استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمیں سب سے پہلے اپنی باہمی اختلافات کو ختم کرنا ہو گا۔ اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی ایران تک جا پہنچی ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے او آئی سی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ سجل علی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔ اس بار وجہ ایک پرانا لباس ہے جو انہوں نے اپنے نئے ڈرامے ”میں منٹو نہیں ہوں“ کے ایک منظر میں زیب تن کیا۔ ڈرامے کے حالیہ جاری کیے گئے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موسیقی امن کا سفیر بن کر محبت اور امن کے پیغام کو سرحدوں کے پار پہنچاتی ہے۔ مریم نواز نے موسیقی کے عالمی دن کے اپنے پیغام میں کہا کہ خوشی ہو یا غم، جدائی ہو یا وصال،
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ محرم ا لحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کے خلاف خط لکھ دیا۔ جوڈیشل کمیشن ممبران کو جسٹس منصور علی شاہ کا خط پہنچایا گیا، جسٹس منصو ر علی شاہ نے خط میں کہا کہ 26 ویں ترمیم کیس فیصلے تک توسیع نہ
تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے سرکاری سطح پر مختلف ادوار میں متعدد اسکالرشپ اسکیمیں متعارف کرائی گئیں۔ ان اسکیموں کا مقصد نوجوان اسکالرز، محققین اور اساتذہ کو بین الاقوامی جامعات میں اعلیٰ تعلیم یا ریسرچ کے مواقع فراہم کرنا تھا تاکہ
تحریر: داؤد درانی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر موسم تغیر پذیر ہیں اور گرم خطوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اسی طرح دنیا کے سرد ممالک میں بھی گرمیوں کے موسم میں گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے
نیویارک(روشن پاکستان نیوز) ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت درج کرا دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے سیکرٹری جنرل اور سیکیورٹی کونسل کے صدر کو گروسی کیخلاف شکایت درج کرائی گئی، ایرانی مندوب نے ایران کے نیوکلیئر پروگرام
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے امریکہ کو ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائیوں میں مداخلت سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کے خطرناک اقدامات کے نتائج نہ صرف قابو سے باہر بلکہ غیر متوقع بھی ہو سکتے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے کہا کہ
پیونگ یانگ(روشن پاکستان نیوز)شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کو کینسر قرار دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اسرائیل کے ایران پر حملے کی شدید مذمت کی، انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے امن کے لیے اسرائیل بیماری بن چکا ہے، خطے میں