بدھ,  16 اپریل 2025ء

February 12, 2025

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے صدررجب طیب اردگان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ترکیہ کے صدر کا استقبال کیا، صدر رجب طیب اردگان کی آمد پر ان کے اعزاز میں 21 توپوں کی

راولپنڈی: گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث تیسری ملزمہ گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں 12/13 سالہ گھریلو ملازمہ اقرء کی تشدد سے جاں بحق ہونے کے واقعے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، جہاں پولیس نے تشدد میں ملوث تیسری ملزمہ روبینہ بی بی کو بھی گرفتار کر لیا۔ روبینہ بی بی وہ فرد ہے جو زخمی بچی کو ہسپتال

مسجد اقصیٰ سے متعلق امریکی عزائم: شہیر حیدر سیالوی کا امت مسلمہ کو اتحاد کا پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ مسجد اقصیٰ پر قبضے کا ارادہ رکھتا ہے اور فلسطین کے قبلے کی طرف بڑھنے کی بات کر رہا ہے تو ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ انہوں نے واضح

فتنہ الخوارج کس شریعت اور دین کی بات کرتے ہیں؟ آرمی چیف

اسلام اباد(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ طلبہ تعلیم پر خصوصی توجہ دیں،اپنے آپ کو ملکی ترقی کے قابل بنائیں،نوجوان پاکستان کے مستقبل کے  رہنما ہیں۔ مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستانی عوام، بالخصوص نوجوانوں کا

جنوبی افریقا کو شکست،پاکستان سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا

کراچی( روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سہ ملکی سیریزکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے 353 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر49 ویں اوور میں حاصل کیا،پاکستانی اننگز کی خاص بات کپتان محمد رضوان اور نائب کپتان سلمان آغا کی شاندار سنچریاں تھیں

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 23 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ،بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی

سونےکی قیمتوں میں کمی، تازہ ترین قیمتیں جانیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے  کی قیمت 1600 روپے کی کمی سے 3لاکھ 1ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 1372روپے گھٹ

پنجاب پولیس کا منفی رویہ اور تھانہ کلچر میں اصلاحات کی ضرورت، کرپشن اور سہولتوں کی کمی عوام کے اعتماد کو نقصان پہنچا رہی ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کی جانب سے تھانوں میں ملزمان کے ساتھ منفی رویہ اپنایا جاتا ہے، جس کے باعث عوام میں پولیس کے بارے میں منفی تاثرات پائے جا رہے ہیں۔ تھانوں میں سہولتوں کا فقدان ہے، اور ملزمان کو مناسب طریقے سے سہولتیں فراہم نہیں

عمران خان کا تیسرا کھلا خط آرمی چیف کو بھجوانے کا فیصلہ، پارٹی رہنماؤں کو نکات نوٹ کروادیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے آج تیسرا کھلا خط آرمی چیف کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، خط کے مندرجات پارٹی رہنماؤں کو نوٹ

ممتاز سماجی و روحانی شخصیت پیر خان عبدالحمید خان انتقال کر گئے

اسلام آباد (شہزاد حسین بھٹی) — ممتاز سماجی و روحانی شخصیت پیر خان عبدالحمید خان آف کنڈی عمر خانہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ان کے وصال کی خبر سنتے ہی علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی، اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد تعزیت کے لیے ان کی