جمعرات,  21 نومبر 2024ء

November 8, 2024

راولپنڈی پولیس لائنز میں “فرینڈز آف پولیس” انٹرن شپ پروگرام کے اٹھارویں بیچ کا اختتام

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں “فرینڈز آف پولیس” انٹرن شپ پروگرام کے اٹھارویں بیچ کا اختتام ہوگیا۔ اس انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی، جنہیں دو ہفتے کے

راولپنڈی پولیس کی پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ: 74 روز میں 1564 ان فٹ گاڑیاں بند، 10,308 چالان، 1.1 کروڑ روپے جرمانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی نے بتایا کہ گزشتہ 74 دنوں کے دوران 1564 ان فٹ گاڑیاں

پاکستان کے تجارتی وفد کی پیرس میں سفیر پاکستان عاصم افتخار سے ملاقات، پاکستان اور فرانس کے تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) گلوبل ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر پاکستان کے چیئرمین اور سی ای او مظہر حسین ٹھٹھل کی سربراہی میں پاکستان کا تجارتی وفد نے پیرس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار اور ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کونسلر عروز رضوی سے ملاقات کی۔ وفد نے پیرس ایکسپو سینٹر میں

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: ڈکیتی معہ قتل، منشیات، ناجائز اسلحہ اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی میں متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں ڈکیتی معہ قتل کے مقدمے میں ملوث تیسرے ملزم کی گرفتاری اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شامل ہیں۔ ڈکیتی معہ قتل میں تیسرے ملزم کی گرفتاری تھانہ بنی پولیس نے

خیبر پختونخوا میں چار روز سے ایک لاکھ سے زائد اساتذہ ہڑتال پر، 24 ہزار اسکولوں کو تالے لگ گئے

خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ سے زائد اساتذہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے چار روز سے ہڑتال پر ہیں جس کے باعث 24 ہزار اسکولوں کو تالے لگ گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں پرائمری اسکولز ٹیچرز اپ گریڈیشن سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے ایک لاکھ سے زائد بطور

مرغے کی شکل کے بنائے گئے ایک ہوٹل نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنالی

آپ نے ہوٹلوں میں مرغ تو دیکھے ہوں گے اور کھائے بھی ہوں گے لیکن شاید آپ نے کسی ’مرغ‘ میں ہوٹل اب تک نہیں دیکھا ہو، یہ فلپائن میں دیکھا جاسکتا ہے۔ فلپائن کے ریزورٹ میں دنیا کی سب سے بڑی چکن نما عمارت ہے، اس مرغے کی شکل

ججز کیخلاف 10 شکایات ناکافی مواد اور شواہد کی بنیاد پر خارج کر دی گئیں

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے خلاف 10 شکایات ناکافی مواد اور شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ججوں کے خلاف 10 شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم

رواں سال کتنے پاکستانیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد : رواں سال کتنے پاکستانیوں نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے رواں سال کے ٹیکس گوشواروں کی تازہ تفصیلات جاری کردی گئیں۔ حکام نے بتایا کہ 6 نومبرتک 52 لاکھ

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوئی ہے۔ آئی ڈا نامی انسان نما روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اس روبوٹ نے معروف کمپیوٹر سائنسدان ایلن تورنگ کا پورٹریٹ تیار کیا تھا جسے اے آئی گاڈ کا

نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنی ہو گئی

نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنی ہو گئی۔ اب 20 ہزار کے بجائے روزانہ کی بنیاد پر 40 ہزار پاسپورٹس پرنٹ کیے جا رہے ہیں۔ 10 نئے پرنٹرز کی مدد سے پروڈکشن صلاحیت میں 2 گنا اضافہ ہوا ہے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی