هفته,  05 اکتوبر 2024ء

October 1, 2024

راولپنڈی: سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ میں سختی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ 37 روز میں 813 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں، جس سے شہریوں کی حفاظت کے لیے پولیس کی

راولپنڈی میں مختلف جرائم کی وارداتیں: پولیس کی شاندار کارکردگی،ملزمان گرفتار

راولپنڈی شہر میں حالیہ دنوں میں مختلف علاقوں میں جرائم کی متعدد وارداتیں ہوئی ہیں، جن میں پولیس کی کاروائیوں نے شہریوں کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ شہر کی پولیس نے خطرناک ملزمان کے خلاف مؤثر اقدامات کرتے ہوئے امن و امان کی صورت حال کو بہتر

جماعت اسلامی نے ملین مارچ کا اعلان کردیا،کب ؟ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جماعت اسلامی نے 7 اکتوبر کو ملین مارچ کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ کے مسلمانوں سےاظہار یکجہتی کے لئے 7 اکتوبر کو ملین مارچ کا اعلان کردیا،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے مسلمانوں سےاظہار یکجہتی

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ہزاروں کالج ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں7ہزار 300سے زائد کالج ٹیچرز انٹرن بھرتی کرنے کا عمل شروع ,محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پورٹل جاری کردیا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالج ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پورٹل بھی جاری کر دیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تعداد 35 لاکھ سے بڑھ گئی ہے، ان گوشواروں کے ساتھ ٹیکس گزاروں نے 55 ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس بھی جمع کرایا ہے۔یہ انکشاف پیر اور منگل کی درمیانی شب چیئرمین

جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جھنگ میں بھی 2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، ریلی اور مظاہرے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

احتجاج کے دوران پولیس کا نابینا افراد پر لاٹھی چارج، ایک نابینا زخمی

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور میں اپنےلئے نوکریاں ا ور دیگر مراعات مانگنے والے نابینا افراد کے کئی روز سے جاری احتجاج اور دھرنا کے دوران آج مال روڈ پر نابینا افراد نے سڑک سے ہٹانے کی کوشش کرنے والے پولیس اہلکاروں کی درگت بنا دی، دو پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے

سندھ ، خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کب ؟ جانیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ترجمان ضلعی الیکشن کے مطابق ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 14 نومبر کو ہوگی، صوبے میں 77 مختلف کیٹگری کی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوگا جبکہ کراچی میں مجموعی طور پر

عورت کارڈ کا استعمال ، سینئرصحافی شہزادانور ملک پر درج ایف آئی آر کی جھوٹی کہانی سامنے آگئی

گجرات(روشن پاکستان نیوز)سنیئرصحافی شہزاد انوار ملک نے کہاہے کہ تھانہ کڑیانوالہ گجرات میں مجھ پر جعلی ایف آئی در ج ہوئی ہے، ایف آئی آر میں درج تفصیلات جھوٹ پر مبنی ہے ، خاتون نے صنف نازک کا فائدہ اٹھا تے ہوئے مجھ سمیت میرے دو کزنز اور ایک بھانجے

عمران خان اورعلی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، دیکھیں تفصیل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی ،جس کے بعد وہ میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس روانہ ہو گئے۔ علی امین کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کانفرنس روم میں ملاقات کروائی