هفته,  23 نومبر 2024ء

September 30, 2024

فوڈ پیکیجنگ میں استعمال ہونے والے کیمیکلز کینسر کا سبب بن رہے ہیں، تحقیق

ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیار شدہ غذائوں کی پیکیجنگ میں استعمال ہونے والے درجنوں کیمیکلز ایسے ہیں جو خصوصی طور پر بریسٹ کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق فوڈ پیکیجنگ اینڈ کینزیومر کیئر کی جانب سے کی جانے

یو یو ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

بھارتی معروف پنجابی ریپر، گلوکار و موسیقار یو یو ہنی سنگھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔حال ہی میں آئیفا ایوارڈز 2024ء کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد دبئی میں کیا گیا، جس کے ریڈ کارپٹ کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔وائرل ویڈیو

لیاقت بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے 9 رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سمیت 9 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔لاہور پولیس نے جماعت اسلامی کے گزشتہ روز دھرنا دینے پر مقدمہ درج کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج کیا گیا۔ ایف آئی آر

ویرات کوہلی نے لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا 17 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا

  ممبئی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر سے ایک اور اعزاز چھین لیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کانپور میں جاری ہے جہاں بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے 47 رنز کی اننگز کھیلی ، اس

دلجیت دوسانجھ کا دوران کانسرٹ پاکستانی مداح کوخوبصورت تحفہ،پاکستان سے متعلق خیالات نے دل جیت لیے

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)موسیقی نے ہمیشہ لوگوں کو سرحدوں کے پار، خاص طور پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کو جوڑنے میں اہم کردار ادا کیا ہے، بہت سے پاکستانی اور بھارتی گلوکار اکثر ایک دوسرے کے ممالک کے مداحوں سے محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔اسی طرح

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ، 789 ان فٹ گاڑیاں بند

  راولپنڈی (کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 36 روز کے دوران 789 ان فٹ گاڑیوں کو بند کیا گیا ہے۔ سی پی او نے بتایا کہ 6344 پبلک سروس گاڑیوں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں2روپے7پیسے فی لٹرکمی کی گئی،ہائی سپیڈ ڈیزل3روپے40پیسے فی لٹر سستا کیا گیا جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے3پیسے کمی کی گئی۔ مٹی کے تیل کی قیمت

راولپنڈی، متعدد اہم کارروائیاں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

  راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر کے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھائے ہیں۔ یہ کارروائیاں ڈکیتی، منشیات فروشی، ناجائز اسلحہ اور دیگر جرائم کے خلاف کی گئیں۔ دانی گینگ کی

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطاالرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی آمور شمشیر علی مزاری نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت پاکستان

حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کے مقدمے کے اندراج کا فیصلہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کے دوران تقاریر پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے