کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ کی جانب سے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ میں سابق لائبریرین مہران یونیورسٹی کی جانب سے دائر توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم چار سال بعد بلے بازوں کی فہرست میں ٹاپ 10 سے بھی باہر ہوگئے۔بنگلادیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھانے والے بابر اعظم کی پوزیشن مزید
لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانوی حکومت نے جانوروں کو بے ہوش کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دوا پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ زومبی ڈرگ کہلائی جانے والی زائلازین اور دیگر 21 منشیات پر پابندی لگانے کے لیے قانون سازی کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے پر مختلف حلقوں کی جانب سے مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں۔ بعض ماہرین کہتے ہیں کہ یہ حکومت کا درست فیصلہ ہے، تاہم ڈیجیٹل رائٹس اور انسانی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قائد حزبِ اختلاف پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے ملک احمد خان بھچر کی چیئرمین شپ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔سیکرٹری جنرل
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی اور سفیر برائے انسدادپولیو مہم آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تپ دق کے خلاف جنگ صرف صحت کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس قابل علاج بیماری سے متاثرہ لاکھوں افراد کے وقار اور انصاف کا مسئلہ ہے- ایک
لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہکارکسی سے لفٹ نہیں لے گا۔رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نےآصفہ بھٹوزرداری کوامید اور عزم کی کرن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ساتھ مل کر، ہم انسانیت کے مقصد کی حمایت کرتے ہیں! تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ پولیو کے خاتمے کی سفیر،پاکستان کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر سے متعلق ماہر علمِ نجوم نے پیشگوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں تین نجومیوں کو مدعو کیا گیا جس میں میزبان نے ان سے متعدد اداکاروں کے مستقبل سے متعلق سوالات پوچھے۔ اداکار فواد خان سے